متعلقہ سوالات
صرف
1
آخر کی تعلیل
27 مئی، 2025Tanzeela Saleem
جواب دہندہ
آخَر در اصل أأخر تھا
قاعدہ: کسی کلمے میں دو ہمزہ جمع ہو جائیں اور پہلا متحرک اور دوسرا ساکن کو تو دوسرے ہمزہ کو پہلے ہمزہ کی حرکت کے مطابق حرف علت سے بدلنا واجب ہے
تو أأخر میں دوسرے ہمزہ کو پہلے ہمزہ کی حرکت فتحہ کے مطابق الف سے تبدیل کیا تو أاخر ہو گیا اب لکھنے میں یہ آخر ہوتا ہے