نحو
1
ادعو کون سا صیغہ ہے اور اصل میں کیا تھا
10 نومبر، 2025Hafiz Ayan Hafiz Ayan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اَدْعُوْ صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں یہ صیغہ ادعُوُ تھا
قاعدہ
واؤ مضموم ما قبل مضموم یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دینا واجب ہے بشرطیکہ اس کے بعد واؤ مدہ نا ہو
اس قاعدہ کے تحت واؤ کو ساکن کیا تو ادعُوْ