متعلقہ سوالات
نحو
1
اذا شرطیہ اور ان شرطیہ میں کیا فرق ہے
26 ستمبر، 2024محمد سلطان اعظم
جواب دہندہ
اذا شرطیہ نہیں ہوتا
اذا اصل میں اسم ظرف اکثر ظرف کے ساتھ شرط کا معنی بھی پایا یاتا ہے اور اذا جب آتا ہے تو اس صورت میں شرط و جزاء کا وقوع کا یقینی ہوتا ہے
جبکہ ان حرف شرط ہے اور اس کی شرط و جزاء کا وقوع یقینی نہیں ہوتا بلکہ ممکن ہوتا ہے