متعلقہ سوالات
نحو
1
اذا فعل مضارع پر داخل ھوتا ہے اور اگر فعل ماضی پر داخل ھو تو ماضی کو مضارع کے معنی میں کردیتا ہے مگر حتی اذا رکبا فی السفینۃ خرقھا اس جگہ اذا فعل ماضی پر داخل ہے لیکن معنی مستقبل میں تبدیل نا ھوا ایسا کیوں؟
20 دسمبر، 2024وجیھا
جواب دہندہ
فعل مضارع پر داخل ہوکر مستقبل کا معنی دیتا ہے لیکن بعض اوقات ماضی کا معنی بھی دیتا ہے