نحو
1
اذا قضى الله بعبد ان يموت بارض جعل له اليها حاجه کی نحوی ترکیب۔
5 دسمبر، 2025طالبه 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اذا اسم ظرف برائے شرط مفعول فیہ مقدم
قضی فعل اللہ اسم جلالت فاعل
ب جار عبد مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
ان مصدریہ یموت فعل ھو ضمیر فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو وغیرہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
جعل لہ الیہ حاجۃ
جعل فعل ھو ضمیر فاعل
لہ الیہ دونوں ظرف لغو
حاجۃ مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء