متعلقہ سوالات
نحو
1
اذا کان احد العوضین او کلا ھما محرما کی ترکیب
18 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
اذا اسم ظرف برائے شرط مفعول فیہ مقدم
کام فعل ناقص
احد مضاف ھما ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف علیہ و حرف عطف کلاھما معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر کان کا اسم
محرما خبر
کان فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
آگے والا جملہ جزاء