متعلقہ سوالات
نحو
1
اذ یرفع اِبراھیم القواعد کی ترکیب کردیں
20 ستمبر، 2024Abdullah Sajid
جواب دہندہ
اذ مضاف
یرفع فعل ابراھیم فاعل القواعد مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ اذکر فعل محذوف کا
اذکر فعل اس میں انت ضمیر فاعل فعل فاعل اور مفعول ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ