متعلقہ سوالات
صرف
1
اراق دما میں اراق کا صرفی دائرہ کار فرمائیے گا
3 جنوری، 2025منزہ آمنہ
جواب دہندہ
اراق صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال
اصل میں أَرْیَق تھا یاء متحرک ما قبل ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کو دیکر یا کو الف سے بدلا تو اراق ہو گیا