نحو
1
أربع منصرف کیوں ہے
19 اپریل، 2026Abdul Qadeer Shaikh عبد القدیر 
Kaif Aliraza
کراچی
کیونکہ یہ وصف ہے اس میں اصل وضع کا اعتبار ہوتا ہے اور یہ اصل وضع کے اعتبار سے یہ وصف نہیں ہے جب وصف ہی نہ رہا تو غیر منصرف بھی نہیں ہوگا اس وجہ سے یہ منصرف ہے
کراچی