متعلقہ سوالات
نحو
1
استاد صاحب طالبہ غیر منصرف ہے
26 ستمبر، 2024Juweriyah 
جواب دہندہ
طالبۃ اگر کسی کا نام ہو تو غیر منصرف ہوگا معرفہ اور تانیث کی وجہ سے
اگر نام نا ہو تو منصرف ہوگا اگرچہ اس وقت بھی دو سبب ہوں گے تانیث اور وصف لیکن تانیث وصف آپس میں جمع نہیں ہوتے سبب بننے کے لیے