متعلقہ سوالات
نحو
1
استثنی اور مستثنیٰ کی تعریف
3 مئی، 2024Huzaifa Misbahi
جواب دہندہ
I
استثناء اس کام کو کہتے ہیں جس میں اسم کو بذریعہ کلمہ استثناء کسی اسم کے حکم سے نکال دیا جائے اُسے مستثنیٰ اور جس اسم کے حکم سے مستثنیٰ کو نکالا گیا ہوا سے مستثنیٰ منہ کہتے ہیں: قَامَ الْقَوْمُ إِلَّا زَيْدًا