متعلقہ سوالات
صرف
1
استطاع کون سا صیغہ ہے
28 اکتوبر، 2024Haider Maher
جواب دہندہ
استطاع صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب استفعال
اصل میں استَطْوَعَ تھا
واؤ متحرک ما قبل ساکن تھا واؤ کی حرکت ما قبل کو دیکر واؤ کو الف سے بدلا تو استطاع ہو گیا