متعلقہ سوالات
نحو
1
استعینوا کی تعلیل
7 اکتوبر، 2026H aqeeb H aqeeb
جواب دہندہ

اصل میں أِسْتَعِوْنُوْا تھا
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی ماقبل کو دینا واجب ہے پھر أِسْتَعِعِوْنُوْا ہوا
پھر قاعدہ لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر
أِسْتَعِیْنُوْا ہوا