نحو
1
استفحش یہ کون سے باب سے ہیں اور اس کی اصل کیا ہے اور جب یہ استفعال میں ہو تو اس کا معنی کیا ہے
19 جولائی، 2025hafiz ayyub Rashidi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ باب استفعال سے ہے
یہ اپنی اصل پر ہے
اس کا معنی ہوگا فحش کام طلب کرنا
راجن پور،روجھان