متعلقہ سوالات
نحو
1
استقر کی صرفی تحقیق کیسے ہو گی
16 ستمبر، 2025Abdul Ghafoor
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب استفعال
اصل میں استَقْرَرَ تھا
دو ہم۔جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے پہلے کی حرکت ما قبل کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو استقر ہو گیا