متعلقہ سوالات
صرف
1
َاسْتَوْصُوْا. اس کی صرف تحقیق؟
16 مئی، 2025Mustaqeem 
جواب دہندہ
اسی اعراب کے ساتھ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق از باب استفعال
اصل میں استوصِیُوا تھا
قاعدہ :
اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں
اس قاعدے کے تحت یاء کو حذف کر کے صاد کو ضمہ دیا ہے