متعلقہ سوالات
صرف
1
استکبروا باب استفعال ہے کہ اس کی تفسیر تکبروا باب تفعیل ہے اس کی تفسیر باب تفعیل کیوں لائ
19 اپریل، 2026مجیب
جواب دہندہ

خاصہ کے اعتبار سے چونکہ استفعال میں طلب چاہیے جو کہ یہاں پر ضروری نہیں تھی اسی اشکال کو ختم کردیا کہ استفعال اپنے معنی اصلی میں نہیں