متعلقہ سوالات
نحو
1
اسعد ؛ عیر منصرف کیوں ہے
31 اکتوبر، 2024Mohd aaqil 
جواب دہندہ
اسعد دو طرح استعمال ہوتا ہے
بطور وصف جس کا مطلب ہے زیادہ خوش بخت انسان
اس صورت میں وزن فعل اور وصف کی وجہ سے غیر منصرف ہوتا ہے
اس کا دوسرا استعمال بطور علم یعنی نام کے ہوتا ہے تو اس صورت میں تعریف اور وزن فعل کی وجہ سے غیر منصرف ہوتا ہے