متعلقہ سوالات
نحو
1
اسلامی مہینوں کے نام منصرف ہیں یا غیر منصرف اور ہر دو کیاکہاعلتیں ہیں؟۔
31 جنوری، 2026Izhar Ahmad
جواب دہندہ

منصرف مہینے: محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاولیٰ، جمادی الآخرہ، رجب، شعبان، شوال، ذوالقعدہ، ذوالحجہ۔ ان میں علمیت تو ہے لیکن کوئی دوسری علت نہیں، اس لیے تنوین آتی ہے: شَهْرُ رَجَبٍ۔
غیر منصرف مہینہ: رمضان
علتیں: علمیت اور الف نون زائدتان