متعلقہ سوالات
نحو
1
اسلام علیکم حضرت میرا سوال یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ تلك رسل فضلنا. اِس میں رسل سے پہلے اسمِ اشارہ مؤنث کیوں ہے اور کیوں لیا گیا ہے برائے تفصیل حضرت
27 دسمبر، 2024Sarfaraz Saqibi SARFARAZ SAQIBI 
جواب دہندہ
رسل جمع مکسر ہے اور جمع مکسر واحد مؤنث کے حکم میں ہوتی ہے تو اس وجہ سے واحد مؤنث کا اسم کا اشارہ لایا گیا ہے