صرف
1
اسلام علیکم سوال ہے کہ جو طالب علم ابھی صرف اور نحو آدھی پڑھچکے ہے لیکن جب خود سے عربی عبارت بناتے ہیں تو پتہ نہیں چلتا کہ جملہ کیسے جوڑتے جائیں اگر آپ مختصر اصول بتادے کہ ترتیب کیا ہو نی چاہئے والسلام
11 مارچ، 2026Mohd Suhaib
Kaif Aliraza
کراچی
جی کچھ کتب ہیں ان کا استعمال کریں جیسے
عربی کا معلم ۔ اس میں قوائد بھی ہیں اور ساتھ ساتھ اجراء بھی
اسی طرح العربیۃ بین یدیک یہ بھی اچھی کتاب ہے عربی کے حوالے سے ان کا استعمال کریں