Logo
اسلام علیکم قانون ہے کہ اسم میں دو علامت تانیث اس وقت ممنوع ہیں جب وہ ایک جنس سے ہوں، تو ضاربتات میں یہ علامات تانیث الگ جنس سے ہیں ایک واحد کی ہے ایک تثنیہ کی پہر یہاں قانون جاری کرکے ضاربات کیوں بنایا گیا ہے ؟