متعلقہ سوالات
نحو
1
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ علم صرف کو علم میں صرف کیوں کہا جاتا ہے
17 نومبر، 2025Zafar Bhutta
جواب دہندہ
صرف کا معنی ہوتا ہے پھیرنا
اس علم میں کلمات کو مختلف حالتوں کی طرف پھیرا جاتا ہے اس لئے اسے علم الصرف کہتے ہیں