متعلقہ سوالات
نحو
1
اسماء ستہ کا اعراب کیا ہے
1 ستمبر، 2024Muhammad Riyaz
جواب دہندہ
اسماء ستہ کا اعراب
ان کی حالت رفعی واو سے آتی ہے
حالت نصبی الف سےاور حالت جری یاء سے آتی ہے
ان تینوں کی مثالیں ملاحظہ فرمائیں
جاء أبوک رایت أباک مررت بأبیک
جواب دہندہ