نحو
1
اسمائے ظروف جملے کے شروع میں آجائے تو کیا بنتے ہیں
30 مئی، 2025M.ismail IM11
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اسماء ظروف کہیں بھی آ ئیں وہ مفعول فیہ ہی بنیں گے اگر فعل موجود ہوگا تو اسی کا ورنہ ثابت کائن وغیرہ اسم فاعل محذوف نکالیں گے
راجن پور،روجھان