متعلقہ سوالات
نحو
1
اسمایے ستہ مکبرہ کو اسمایے ستہ مکبرہ کیوں❓ کہتے ہیں
12 اکتوبر، 2025Ehasan
جواب دہندہ
اسماء ستہ مکبرہ یعنی اب اخ حم ہن فم ذو
یہ چھ اسماء کا اعراب بالحرف آنے کی شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ مکبر ہوں یعنی ان کی تصغیر نا ہو اس وجہ سے جب معرب کی اقسام میں ان کو بیان کیا جاتا ہے تو اسماء ستہ مکبرہ کہتے ہیں