متعلقہ سوالات
نحو
1
اسماۓ ستہ مکبرہ کتنے ہیں اور ان کی تعریف کیا کیا ہےہرایک کی تعریف کریں
11 جون، 2025عفان احمدْ احمد
جواب دہندہ
اسماء ستہ مکبرہ چھ ہیں اب اخ ھم ھن فم ذو
یہ وہ اسماء ہیں جن کی حالت رفعی واو سے حالت نصبی الف سے اور حالت جری یاء سے آتی ہے