متعلقہ سوالات
نحو
1
اسماۓ موصولہ اپنے معنی پر مستقل دلالت نہ کرنے کے باوجود اسم ہے حالانکہ ان کو حرف ہونا چاہئے
15 مئی، 2025Sohaib Khan
جواب دہندہ
اپنے معنی پر مستقل ہی دلالت کرتے ہیں لیکن جملہ کا جزی بننے کے لئے ما بعد جملے کی طرف محتاج ہوتے ہیں اس وجہ سے یہ اسم ہیں
اور ان پر اسم کی علامات بھی آتی ہیں
ہاں یہ حرف کے مشابہ ہونے کی وجہ سے مبنی ضرور ہیں یعنی جو وجہ آپ نے لکھی ہے یہ وجہ ان کے مبنی ہونے کی ہے