نحو
1
اسم اور فعل کی جو تعریف آپ نے کی ہے وہ تعریف اسم اور فعل پر سچی نہیں آتی اسم کی تعریف یہ ہے کہ اس میں زمانہ نہ پایا جاءے حلانکہ اسم فاعل بھی اسم ہے اسکے عمل کے لے زمانہ کا شرط کیؤں ہےاور فعل کی تعریف یہ ہے اسمے زمانہ پایا جاءے حالانکہ افعال ناقصہ میں زمانہ ہی نہیں ہے
5 جولائی، 2025Shahid Khan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
زمانہ اصل وضع میں نا پایا جائے یا اصل وضع میں پایا جائے
یہ ہے زمانہ پائے جانے کی اصل صورت
اور اسم فاعل میں زمانہ اصل وضع میں نہیں پایا جاتا جیسا کہ شرح رضی میں موجود ہے
اور افعال ناقصہ میں زمانہ ہوتا ہے جیسے کان زید قائم کا معنی ماضی میں ہوگا کہ زید نے نہیں مارا تھا