Logo
اسم اور فعل کی جو تعریف آپ نے کی ہے وہ تعریف اسم اور فعل پر سچی نہیں آتی اسم کی تعریف یہ ہے کہ اس میں زمانہ نہ پایا جاءے حلانکہ اسم فاعل بھی اسم ہے اسکے عمل کے لے زمانہ کا شرط کیؤں ہےاور فعل کی تعریف یہ ہے اسمے زمانہ پایا جاءے حالانکہ افعال ناقصہ میں زمانہ ہی نہیں ہے