متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم بلدتی لاھور ۔اسم بلدی باکستان۔بلدتی بلدی کی وضاحت کریں مذکر مؤنث کیوں ھے؟
2 نومبر، 2024Shaz Shah
جواب دہندہ
ان میں مذکر مؤنث کا کوئی فرق نہیں ہوتا معنی دونوں کا ایک جیسا ہی ہے
لیکن لسان العرب میں تھوڑا سا فرق لکھا ہے کہ
زمین کا ایک مخصوص ٹکڑا بلد کہلاتا ہے اور اسی مخصوص ٹکڑے میں سے کسی ٹکڑے کو بلدۃ کہتے ہیں
الأَزهري: البلد كل موضع مستحيز من الأَرض، عامر أَو غير عامر،خال أَو مسكون، فهو بلد والطائفة منها بَلْدَةٌ.