متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم تفصیل کے بنانے کے قاعدے واحد جمع اور تثنیہ کے بتادے مہربانی ھوگی
15 ستمبر، 2024Mumtaz Begum
جواب دہندہ
اسمِ تفضیل مذکر بنانے کا طریقہ
فعلِ مضارع معروف سے علامتِ مضارع کو حذف کر کے اس کی جگہ ہمزہ مفتوحہ کا اضافہ کریں اور عین کلمہ کو فتحہ دیں
اسمِ تفضیل مؤنث بنانے کا طریقہ
فعلِ مضارع سے علامتِ مضارع کو حذف کریں، فاء کلمہ کو ضمہ دیں اور عین کلمہ کو ساکن کر کے آخر میں علامت تانیث (الف مقصورہ) بڑھادیں
تثنیہ و جمع بنانے کے لیے آخر میں تثنیہ و جمع کی علامات کا اضافہ کر دیں