صرف
1
اسم تفضیل میں مطابق کتنی جگہوں پر ہوتی ہے اور کتنی جگہوں پر نہیں ہوتی مثالوں کے ساتھ بیان کریں
4 جون، 2025Adeeba Attariya (Adee)
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اسم تفضیل تین طریقوں پر استعمال ہوتا ہے
من کے ساتھ
الف لام کے ساتھ
اور اضافت کے ساتھ
اگر من کے ساتھ ہو تو اسم تفضیل ہمیشہ صیغہ واحد مذکر ہی رہے گا چاہے موصوف مبتدا وغیرہ مؤنث تثنیہ یا جمع ہی کیوں نا ہوں
اس ایک صورت کے علاوہ اسم تفضیل اپنے ما قبل اس کے مطابق ہوگا مذکر کے لئے مذکر مؤنث کے لئے مؤنث واحد تثنیہ جمع کا بھی یہی معاملہ ہوگا