متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم تفضیل کسے کہتے ہیں
8 ستمبر، 2024Hafiz Muhammad owais
جواب دہندہ
اسمِ تفضیل
وہ اسمِ مشتق جو اس ذات پر دلالت کرے جس میں کسی کے مقابلے میں مصدری معنی کی زیادتی ہو
اسمِ تفضیل مذکر
جیسے: اَفْعَلُ
اسمِ تفضیل مؤنث
جیسے: فُعْلٰی
جواب دہندہ