متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم ثلاثی مجرد کے اوزان بتائیں
27 اکتوبر، 2025Mehdi Hassan khan
جواب دہندہ

اسمِ ثلاثی مجرد کے بارہ اوزان مشہور ہیں (فاء، عین کی حرکات کے لحاظ سے):
فَعْل: فَلْس
فَعَل: جَبَل
فَعِل: كَتِف
فَعُل: عَضُد
فِعْل: عِلْم
فِعَل: عِنَب
فِعِل: إِبِل
فُعْل: قُفْل
فُعَل: صُرَد
فُعُل: عُنُق