نحو
1
اسم جامد کی پہچان شش اقسام میں کس طرح کی جاتی ہے
27 ستمبر، 2025Mihrullah Sasoli
Kaif Aliraza
کراچی
اسماء جامدہ کی پہچان کے لیے صرفیوں نے مخصوص اوزان مقرر کیے ہیں اگر موزوں اس وزن پر ہو اور اس میں کوئی زائد حرف نہ ہو تو اسے مجرد اور اگر زائد حرف ہو تو مزید بھی کہا جائے گا مثلا اگر کوئی تین حروف پر مشتمل ہو تو ثلاثی مجرد ہوگا اور تمام حروف اصلی ہوں گے اس کے علاوہ اس کے کچھ اوزان بھی بیان کیے جاتے ہیں جیسے فَعْلُ بروزن شمسٗ