نحو
1
اسم ضمیر جملے میں جہاں کہیں بھی آئے(ابتدا میں یا وسط میں ) تو کیا نحوی ترکیب میں اسے "مبتدا "ہی بنائے؟
12 دسمبر، 2025بنت محمود 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ضروری نہیں مبتدا بنے
جس طرح کی ضمیر آپ نے بتائی ہے وہ ضمیر مرفوع منفصل ہی ہو سکتی ہے
کیوں کہ بقیہ ضمائر مخصوص طرز پر استعمال ہو سکتی ہیں
تو آپ نے جو ضمیر بتائی ہے وہ ضمیر مبتدا،خبر ما و لا مشبہ بلیس کا اسم ضمیر مردوع متصل کی تاکید اور مستثنی مفرغ بن کر فاعل بھی بن سکتی ہے