متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم فاعل ،اسم. مفعول ،اسم تفضیل ،مصدر ،صفت مشبہ میں مسن مسندالیہ بنا ے گے؟؟اگر بتائیے گے کیا ان میں مسند مسندالیہ کیا ہونگے
31 اکتوبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ
اسناد دو طرح کی ہوتی ہے
تام و ناقص
اسناد تام فعل فاعل مبتدا خبر وغیرہ میں ہوتی ہے
بقیہ اسم فاعل و مفعول تفصیل وغیرہ میں اسناد ناقص ہوتی ہے
وہ نہیں بتاتے
اگر بتانا ہو تو یہ سب اسماء جو آپ نے لکھے ہیں مسند بنیں گے اور آگے ان کا۔فاعل یا نائب الفاعل مسند الیہ بنے گا