متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم فاعل اور اسم مفعول کے چھ صیغے کیسے ہوئے تفصیلا دلیل کے ساتھ جواب دیجیے ؟
13 نومبر، 2025Majidul Islam Laskar
جواب دہندہ
چھ صیغے ایسے ہوئے
کہ مذکر کے تین صیغے ہیں واحد تثنیہ جمع
مؤنث کے تین صیغے واحد تثنیہ جمع
یوں چھ صیغے ہوتے ہیں