متعلقہ سوالات
صرف
1
اسم فاعل ( ضارب،ناصر،مکرم، مصرف, وغیرہ) شش اقسام میں کیا ہے؟ دلیل دیں
16 اپریل، 2025Muhammad Bashir
جواب دہندہ
اسم فاعل کے ماضی کو دیکھیں گے اگر وہ مجرد ہے تو یہ بھی مجرد ہوں گے اور اگر وہ مزید فیہ ہوگا تو یہ بھی مزید فیہ ہوگا
جواب دہندہ