متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم فعل حرف کی کون کون سی اقسام معرب ہے؟
19 اپریل، 2025Hasan Banu
جواب دہندہ
اسم معرب ہے
سوائے ان اسماء کے
اسماء ضمیر ، اشارہ کنایات موصول اسماء حروف ،
افعال میں سے فعل مضارع معرب ہے ماضی اور امر حاضر معروف مبنی ہیں
حروف تمام مبنی ہیں