متعلقہ سوالات
صرف
1
اسم مبالغہ اسم تفصیل میں فرق کیا ہے
30 جنوری، 2025عابد نور
جواب دہندہ
اسم مبالغہ اور اسم تفضیل دونوں میں ایک بات مشترک ہے کہ ان میں معنی کی زیادتی ہوتی ہے
لیکن ان میں فرق یہ ہے کہ اسم تفضیل میں معنی کی زیادتی کسی کے مقابلے میں ہوتی ہے ہمیشہ جبکہ اسم مبالغہ کی زیادتی کسی کے مقابلے میں نہیں ہوتی بلکہ صرف موصوف میں معنی کی زیادتی بیان کرنا مقصود ہوتا ہے