متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم متمکن وغیرمتمکن میں کیا فرق ہے ،اور غیر منصرف کی علامتیں کیا ہیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا
19 ستمبر، 2024Muslim
جواب دہندہ
اسم متمکن معرب کو کہتے ہیں اور غیر متمکن مبنی کو
غیر منصرف کی علامتیں پڑھی نہیں ہیں
البتہ اس کے اسباب ہوتے ہیں