متعلقہ سوالات
صرف
1
اسم مجرد ہے یا مزید ہے؟ اسے پہچاننے کا کیا طریقہ ہے؟
25 ستمبر، 2024Mohammad Mehdi
جواب دہندہ
کوئی بھی اسم جس میں حروف اصلیہ کے علاوہ زائد حرف ہو وہ مزید فیہ ہوگا جیسے حمار میں الف زائد ہے تو یہ مزید فیہ ہوگا
اور اگر کوئی حرف زائد نا ہو بس حروف اصلیہ ہوں تو مجرد ہوگا جیسے قلم میں تینوں حروف اصلیہ ہیں