متعلقہ سوالات
صرف
1
اسم مشتق اور اسم جامد کی تعریف بتائیے اور اگر اس کے ابواب ہیں تو وہ بھی بتائیں
27 نومبر، 2025Hafsa Raheel
جواب دہندہ
اسم مشتق وہ اسم ہے جو کسی دوسرے کلمہ فعل یا اسم سے بنایا جائے
اور اسم جامد وہ اسم ہوتا ہے جو کسی دوسرے کلمہ سے نا بنایا گیا