متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم مقصور نکرہ ہو اور غیر مضاف ہو تو حالت نصبی میں اس پر تنوین ظاہر ہو سکتی ہے؟
27 مارچ، 2025Muskan Naz
جواب دہندہ
اگر اسم مقصور غیر منصرف نا ہو اور نا ہی اس پر الف لام ہو تو اس پر تنوین آ سکتی ہے چاہے حالت نصبی ہو یا جری یا رفعی البتہ وہ تنوین جو دو زبر کی صورت میں آئے گی وہ اعراب کی نہیں ہوگی اس کا اعراب تقدیری ہی رہے گا