متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم منقوص کی پہچان
14 مارچ، 2025Raise bhai Khan khan
جواب دہندہ
اسم منقوص ہر وہ اسم
جس کے آخر میں یاء ساکن ہو اور اس کا ما قبل مکسور ہو جیسے قاضِیْ
اگر الف لام ہو یا اضافت ہو تو یہ یاء ظاہر ہوگی اگر الف لام یا اضافت نا ہو تو بعض اوقات یہ یاء لکھنے میں نہیں آتی
جیسے قاضٍ اور الف یا اضاف کے ساتھ القاضی یا قاضی القوم ہوگا