نحو
1
اسم کی تعریف اسم وہ ہے جو دلالت کرے اپنے معنا پر اور مقررین نہ ہو تین زمانوں میں۔اب میرہ یہ ہے پیر ،،الماضی کیوں اسم ہے؟؟؟؟
18 ستمبر، 2025Talib Adil
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ماضی کا معنی ہے گزشتہ گزرا ہوا
تو آپ کا اعتراص ماضی پر کیسے فٹ ہو رہا ہے اس میں کونسا زمانے کا معنی ہے ؟