متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم کی علامت کو فعل قبول کیوں نہیں کرتا
17 دسمبر، 2024Hasnain Kiyani
جواب دہندہ
اسم کی علامت اسم کے ساتھ خاص ہوتی ہے اور جو چیز کسی چیز کے ساتھ خاص ہو وہ اس کے علاوہ نہیں پائی جا سکتی اسی وجہ سے اسم کی علامت فعل میں نہیں پائی جاتیں