صرف
1
اسم کی کتنی اقسام ہیں اور کون کون سی ہیں
3 اکتوبر، 2025Iram shehzadi
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
اسم کی نحوی لحاظ سے مختلف اعتبارات سے تقسیمات کی گئی ہیں:
معرب و مبنی
معرفہ و نکرہ
واحد تثنیہ جمع
تذکیر و تانیث
منصرف و غیر منصرف